راولپنڈی(جنرل رپورٹر)صدر کے علاقے بائو محلے میں شارٹ سرکٹ کے باعث دکان میں آگ لگ گئی، ریسکیو1122اورراولپنڈی کنٹونمنٹ کے فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پا لیا آگ الیکٹریک سائن بورڈ اور پلاسٹک کی شیلڈیں بنانے والی دکان میں لگی دکان میں پلاسٹک کا سامان موجود تھا جس کے باعث آگ پھیلی آتشزدگی کا واقعہ شارٹ سرکٹ سے پیش آیا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا قیمتی سامان جل کر خاکستر ہو گیا،دوکانیں بند تھیں ،روڈ پر آ نے والی ٹریفک کو روک دیا گیا۔
بائو محلے میں شارٹ سرکٹ کے باعث دکان میں آگ لگ گئی
Mar 14, 2024