ایل ڈی اے پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں کے ورثاءکی مالی مدد اور بچوں کو ملازمتیں دی جائیں: اسعد عبید

May 14, 2013

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن لاہور کے نائب صدر حافظ اسعد عبید نے سانحہ ایل ڈی اے لاہور میں بڑی تعداد میں انسانی جانوں کی ہلاکت پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سانحہ میں جاں بحق ہونے والوں کے ورثاءکی مالی امداد کے ساتھ ساتھ ملازمتیں بھی دے۔ انہوں نے ایل ڈی اے سانحہ لاہور میں جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

مزیدخبریں