نئی حکومت عوام کو ڈیلیور نہ کرسکی تو اسکا حال بھی پیپلز پارٹی اور اے این پی جیسا ہوگا: ناہید عدیل

لاہور (لیڈی رپورٹر) آل پاکستان مسلم لیگ پنجاب شعبہ خواتین کی سیکرٹری جنرل ناہید عدیل نے کہا ہے کہ برسراقتدار آنے والوں کو یاد رکھنا چاہئے کہ اب ان کیلئے آخری موقع ہے کہ وہ ملک و قوم کے مفاد میں بہتر اقدامات کریں دوسری صورت میں ان کا حال بھی سرحد میں صفر پر آ¶ٹ ہونے والی اے این پی اور پاکستان کے ایک صوبے تک محدود ہو جانے والی پیپلز پارٹی سے مختلف نہ ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...