کاربن ڈائی آکسائیڈ کی بڑھتی مقدار نے انسانی زندگی کو شدید خطرات لاحق کر دیئے:اقوام متحدہ

May 14, 2013

پیرس (اے پی پی) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے ماحولیات نے کہا ہے کہ ماحول میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی بڑھتی مقدار نے انسانی زندگی کو شدید خطرات لاحق کر دیئے ہیں۔ ادارہ کے سربراہ کرسٹینا فگرز کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ماحول میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی شرح 400 فی ملین ہو چکی ہے جو ایک ریکارڈ ہے۔

مزیدخبریں