پنجاب بار کونسل کے ممبر کیلئے وکالت 15سال کرنے پر وکلاء کنونشن17مئی کو طلب

لاہور(وقائع نگار خصوصی)ہائیکورٹ نے پنجاب بار کونسل کے ممبر کیلئے وکالت پندرہ سال کرنے کے معاملے کا جائزہ لینے کے لئے 17مئی کو صبح 10.30ہائیکورٹ بار کے کراچی شہداء ہال میں بار ایسوسی ایشنز کا کنونشن طلب کر لیا۔ متفقہ لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔

ای پیپر دی نیشن