سکولوں کی حفاظت کیلئے حکومت سے تعاون کریں گے: ماموند قبائل کا اعلان

May 14, 2014

باجوڑایجنسی (این این آئی) ماموند قبائل نے اعلان کیا ہے کہ سکولوں کی حفاظت کے لئے حکومت سے تعاون کریں گے۔  باجوڑایجنسی کے ماموند قبائل نے سرکاری املاک اور سکولوں کے حفاظت کیلئے حکومت کے ساتھ ہر ممکن تعاون کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ خیبر پی کے  میں شدت پسند آئے روز سکولوں کو بم دھماکے سے اڑانے کی کوشش کرتے ہیں۔

مزیدخبریں