اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر عبدالعزیز ابراہیم الغدیر اور اردن کے سفیر نواف خلیفہ سرائرے نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی سفیر سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان خصوصی تعلقات ہیں جو دیگر ممالک کیلئے ماڈل کا درجہ رکھتے ہیں۔
سبکدوش سعودی سفیر ابراہیم الغدیر کی چودھری نثار اور اسحاق ڈار سے ملاقاتیں اردن کے سفیر بھی وزیرداخلہ سے ملے
May 14, 2014