عمان (اے پی پی) لیبیا میں اغوا کئے گئے اردن کے سفیر کو رہا کردیا گیا۔ ایتان کو ایک ماہ قبل طرابلس سے اغوا کرلیا گیا تھا۔ اردن کے وزیر خارجہ ناصر جود نے کہا ہے کہ سفیر ایتان کو رہا کردیا گیا ہے اور وہ وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔
لیبیا میں اغوا کئے گئے اردن کے سفیر کو رہا کردیا گیا
May 14, 2014