لاہور(سٹی رپورٹر)ست رنگا کلچرل ڈویلپمنٹ کے زیر انتظام صوفی رنگ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ۔فیسٹول میں فلم ، صوفی رقص ، قوال اور ڈھول کی دلکش پرفارمنس کو شائقین نے خوب پسند کیا ۔تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے صدر اور ممبر قومی اسمبلی ملک پرویز اور ممبرپنجاب اسمبلی بائو اختر تھے ۔نگا کلچرل ڈویلپمنٹ کے صدر سہیل اے ۔ ڈی نے کہا کہ ہمیں صوفیا کرام کے پیغام کو اپنے نو جوانوں تک پہنچانا چاہیے تا کہ ہمارے ملک میں امن و امان قائم ہو سکے ۔
ست رنگا کلچر ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام صوفی رنگ فیسٹیول
May 14, 2014