پنجاب کی اتھلیٹکس ٹیمیں کراچی چلی گئیں

May 14, 2014

لاہور (سپورٹس رپورٹر) بین الصوبائی گیمز میں شرکت کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کی اتھلیٹکس کی انڈر16گرلز اور انڈر 14 بوائز کی ٹیمیں منگل کے روز بین الصوبائی گیمز میں شرکت کے لئے کراچی روانہ ہو گئیں۔ ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور نے ٹیموں کو سپورٹس بورڈ پنجاب کے دفتر سے روانہ کیا۔

مزیدخبریں