روم (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے اعصام الحق قریشی نے بھارتی پارٹنر اوپن بوینتا کے ساتھ روم ماساٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے رائونڈ میں سابق پارٹنر جین جولین روجر اور ٹیکاؤ کی جوڑی کو شکست دیکر دوسرے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ انہوں نے تین چھ، چھ تین اور گیارہ نو سے کامیاب حاصل کی۔