سپیکر قومی اسمبلی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست چیف جسٹس ہائیکورٹ نے جسٹس خالد محمود کو بھجوا دی، کل سماعت ہو گی

May 14, 2015

لاہور (وقائع نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے خلاف توہین عدالت کی درخواست جسٹس خالد محمود خان کو بھجوا دی جو کل 15مئی کو سماعت کریں گے۔ درخواست گزار سید اقتدار حیدر نے مئوقف اختیار کیا تھا کہ عدالتی حکم پر سپکیر قومی اسمبلی کو عرضداشت بھجوائی گئی مگر انہوں نے کئی ماہ گزرنے کے باوجود اس کا فیصلہ نہیں کیا جوکہ واضح طور پر توہین عدالت ہے۔

مزیدخبریں