عاطف اسلم اور ٹائیگر شیروف ایک ساتھ ہونگے

May 14, 2015

لاہور (کلچرل رپورٹر)پاکستانی گلوکار عاطف اسلم ٹائیگر شروف کے ساتھ جوڑی بنا رہے ہیں ، نئے گیت میں یہ ہیرو ماڈلنگ کرتے نظر آئیں گے۔پاکستانی گلوکار کے نئے گیت، زندگی آرہا ہوں میں جس کا ویڈیو بھی بنے گا۔ ویڈیو میں ٹائیگر شروف ماڈلنگ کرتے نظر آئیں گے۔

مزیدخبریں