لاہور (کلچرل رپورٹر)اداکارہ میرا کی اپنی شادی کا منصوبہ تو لٹک گیا ہے مگر وہ اپنے بھائی کی شادی کیلئے سرگرم ہو گئی ہیں۔ میرا کا کہنا تھا کہ وہ ایک اچھی نند ثابت ہونگی۔ ان کی بھابھی کا تعلق لاہور سے ہے۔ میری شادی ہسپتال کے پراجیکٹ اور فلموں سے ہو چکی ہے۔