’’رات 12 بجے تک بٹھا لیں، صبح جلدی نہیں اٹھ سکتے‘‘ اوقات میں ریلیف کیلئے سینیٹر مندوخیل کی درخواست پر ایوان میں قہقہے

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین سینٹ رضا ربانی سے سینیٹر سعید مندوخیل نے سینٹ اوقات کار میں ریلیف کے بارے درخواست کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین سینٹ اگر رات کے بارہ بجے تک بٹھائیں تو تیار ہیں لیکن صبح جلدی نہیں اٹھ سکتے۔ جس پر رضا ربانی سمیت تمام ارکان سینٹ میں قہقہے لگانے لگے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...