واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر براک اوباما نے عرب روزنامے’’ الشرق الاوسط ‘‘ کو انٹرویو میںکہا ہے کہ ایران دہشت گردی کو سپانسر کرنے والا ملک ہے ایران نے حوثی باغیوں کی مدد کی ، ایران نے واضح طور پر مختلف ممالک میں خطرناک اور عدم استحکام والا کردار اپنا رکھا ہے۔
ایران نے حوثی باغیوں کی مدد کی ، دہشت گردی سپانسر کرنے والا ملک ہے : اوباما
May 14, 2015