برازیلیا (اے پی پی) برازیل کے نئے عبوری صدر مائیکل ٹیمر نے قوم سے خطاب میں اپنی کابینہ کا اعلان کیا ہے ۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق نئی کابینہ میں سینٹرل بینک کے سابق سربراہ ہنرک میریلس وزیر خزانہ ہیں۔ مائیکل ٹیمر نے کہا امن بحالی کی اشد ضرورت ہے۔