برازیل کی نئی کابینہ کا اعلان ، امن بحالی کی اشد ضرورت ہے: صدرمائیکل ٹیمر

May 14, 2016

برازیلیا (اے پی پی) برازیل کے نئے عبوری صدر مائیکل ٹیمر نے قوم سے خطاب میں اپنی کابینہ کا اعلان کیا ہے ۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق نئی کابینہ میں سینٹرل بینک کے سابق سربراہ ہنرک میریلس وزیر خزانہ ہیں۔ مائیکل ٹیمر نے کہا امن بحالی کی اشد ضرورت ہے۔

مزیدخبریں