اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ کالیا بھی آف شور کمپنی والا نکلا۔ بولا تھا رولا نہ پاﺅ۔ عمران خان کے خطبے دیکھو اور حالت دیکھو۔ اپنے آپ کو سزا سے مستثنیٰ سمجھنا اور دوسروں کو نصیحت کرنا، کوئی شرم کرو کوئی حیا کرو۔