خیبر پی کے سے بدھ کا خوابیدہ حالت میں قدیم ترین مجسمہ دریافت

اسلام آباد (بی بی سی اردو) خیبر پی کے کے علاقے خانپور میں دریائے ہرو کے قریب بامالا کے مقام پر بدھ مت کے بانی گوتم بدھ کا خوابیدہ حالت میں بت دریافت کیا گیا ہے جسے دنیا کا قدیم ترین ’خوابیدہ بدھ‘ کہا جا رہا ہے۔ یہ دعویٰ خیبر پی کے کے آثارِ قدیمہ کے محکمے کا ہے جو اسلام آباد میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن