شنگھائی(نیٹ نیوز) چین کے سائنسدانوں نے میراف کے نام سے ایک ”ڈیجیٹل آئینہ“ تیار کرلیا ہے، جو ہر شے کو دیکھ کر اسے پہچان سکتا ہے اور اس کی بدولت بچے کھیل کھیل میں کئی اشیاءکے بارے میں معلومات حاصل کرسکتے ہیں اور دوسری جانب بصارت سے محروم افراد بھی اس سے استفادہ کرسکتے ہیں۔