وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان آف شور کمپنیوں کے بانی ہیں لہٰذا دوغلے پن کا ایوارڈ مسٹر خان کو جاتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ دوغلے پن کا ایوارڈ مسٹر خان کو جاتا ہے کیونکہ عمران خان آف شور کمپنیوں کے بانی ہیں۔
آف شور کمپنیوں پر دوغلے پن کا ایوارڈ ”مسٹر خان“ کو جاتا ہے :مریم نواز کی ٹوئٹ
May 14, 2016 | 19:56