کراچی (خصوصی رپورٹر) گذری کے علاقے میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر نوجوان شہزاد سلیم کو گولی مار دی گئی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا زخمی شہزاد کو جناح اسپتال داخل کر دیا گیا ہے۔
ڈکیتی/ نوجوان زخمی
گذری میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان زخمی
May 14, 2017