اسلام آباد میں موسم کی خرابی، صدر ممنون لاہور نہ آ سکے، آئی بی اے کی تقریب ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر کا شکار

لاہور (خصوصی رپورٹر) صدر مملکت ممنون حسین اسلام آباد میں موسم کی خرابی کے باعث لاہور کے دورے پر نہ آ سکے اور آئی بی اے کی ایلومینائی تقریب اُن کے بغیر ہی اختتام کو پہنچی۔ قبل ازیں آئی بی اے کی تقریب کے شرکاء سے سکیورٹی نے ہال خالی کروا لیا۔ سختی سے مال کی چیکنگ کی گئی۔ شرکاء کو ہال میں داخلے کی اجازت ملنے کے بعد لگ بھگ ڈیڑھ گھنٹہ صدر مملکت ممنون حسین کے انتظار میں تقریب کے آغاز کی تاخیر سہنا پڑی۔ آئی بی اے کے ڈین ڈاکٹر فرخ اقبال نے تقریب سے خطاب کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...