سائبر حملوں سے متاثرہ ممالک کی تعداد 99 ہو گئی

لندن (نیٹ نیوز )دنیا بھر کے سو کے قریب ممالک میں سائبر حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ہیکرز کے امریکا، برطانیہ، چین، روس، اسپین، اٹلی اور تائیوان سمیت99 ملکوں میں سائبر حملے کے 75 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن