لنڈی کوتل (آئی این پی ) پاکستان جسٹس ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ اورسابق چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری نے کہاہے کہ فاٹااصلاحات دھوکہ ہے موجودہ حکومت کے دور میں اس پر عمل درآمد کرنا نظرنہیں آرہا ہے ۔
فاٹا اصلاحات دھوکہ‘ موجودہ دور حکومت میں عملدرآمد ہوتا نظر نہیں آرہا: افتخار چودھری
May 14, 2017