جہانیاں (آن لائن) زمین کا انتقال نہ ہو سکا کاشتکار کا انتقال ہو گیا، اراضی کے انتقال کیلئے مسلسل 8 روز تک زرعی اراضی کمپیوٹرائزڈ سنٹر جہانیاں آنے والا کاشتکار جابر دل کے دورے کے باعث زندگی کی بازی ہار گیا۔
جہانیاں: اراضی کے انتقال کیلئے کمپیوٹرائزڈ سنٹر آنیوالا بزرگ کاشتکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
May 14, 2017