بلاول آج دو روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے، زرداری کا بھی صوبائی دارالحکومت کو سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنانے کا فیصلہ

May 14, 2017

لاہور (آن لائن) بلاول بھٹو زرداری آج (اتوار کو ) لاہور پہنچیں گے۔ دو روزہ قیام کے دوران اجلاس کی صدارت کریںگے۔ دوسری جانب آصف رداری نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے پنجاب میں رہنمائوں کے ڈیرہ لگانے اور گلبرگ لاہور کو سیاسی سرگرمیوں کا محور بنانے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔

مزیدخبریں