اسلام آباد میں گاڑی کو حادثہ جسٹس گلزار محفوظ رہے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ کے جسٹس گلزار احمد کی گاڑی کو اسلام آباد میں حادثہ پیش آ گیا۔ پولیس حکام کے مطابق جسٹس گلزار احمد حادثے میں محفوظ رہے۔ حادثہ آبپارہ میں دربار سخی سرکار کے قریب پیش آیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...