سوشل میڈیا استعمال کرنیوالے آئینی اداروں کیخلاف منفی پروپیگنڈا سے باز رہیں: مریم اورنگزیب

اسلام آباد (این این آئی+نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے سوشل میڈیا استعمال کرنیوالوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آئینی اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے سے باز رہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایسے تمام مشکوک اکاونٹس جن سے آئینی اداروں کیخلاف منفی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے انکی سخت نگرانی کی جارہی ہے۔ ان کیخلاف سائبر لاء کے تحت قانونی کاروائی کی جائیگی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...