اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی حکومت فا ٹا میں تعلیم کو فروغ دینے پر تقریبا چار ارب روپے خرچ کر رہی ھے۔فاٹا کے محکمہ تعلیم کے حکام کے مطابق وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات میں تعلیمی ایمر جنسی پروگرام کے تحت و فا قی حکومت فاٹا میں تعلیم کے فروغ دینے کے لیے چار ارب روپے سے زیادہ رقم خرچ کر رہی ہے۔