نواز شریف کے بیان سے بھارتی موقف درست ثابت ہو گیا ، وزیر دفاع نرملا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارتی وزیر دفاع نرملا ستھارا مان نے کہا ہےکہ پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کا یہ بیان کہ پاکستان میں عسکریت پسند تنظیمیں متحرک ہیں۔ بھارتی وزیر دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس سے بھارت کا یہ م¶قف صحیح ثابت ہوا ہے کہ ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ اور ہینڈلرز پاکستان میں موجود تھے۔ بھارتی وزیر دفاع نے کہا کہ یہ بہت سنجیدہ قسم کا انکشاف ہے۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر دفاع نے کہا کہ نواز شریف کے ریمارکس سے ثابت ہو گیا ہے کہ بھارت کا م¶قف ہمیشہ سے درست تھا۔
بھارتی وزیر دفاع

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...