سلوٹا کے عہدیداروں کو عشائیہ

خیرپور(نامہ نگار) شاہ لطیف یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروین شاہ نے شاہ عبد اللطیف یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن سلوٹا کے نو منتخب عہدیداران کے اعزا ز میں عشائیہ کا اہتمام کیا۔ عشایئے میں ڈاکٹر محمد یوسف خشک‘ پروفیسرڈاکٹر عبد الرزاق مہر‘ پروفیسر ڈاکٹر سید آصف علی شاہ‘ پروفیسر ڈاکٹر ممتاز حسین مہر ڈین‘ پروفیسر ڈاکٹر میر منصف علی ٹالپرو‘ پروفیسرز ڈاکٹر غلام مصطفی مشوری‘ پروفیسر ڈاکٹر سید اسد رضا عابدی‘ پروفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین‘ عنایت اللہ بھٹی‘ سراج احمد سومرو‘ ابراہیم کھوکھر پر پروفیسرو ‘ ڈاکٹر ممتاز جونیجو‘ ڈاکٹر منیر احمد شاہ‘ ڈاکٹر واحد بخش جتوئی‘ ڈاکٹر مجیب الرحمن ابڑو‘ ڈاکٹر عبد اللہ میتلو‘ سید طارق حسین شاہ‘ عاشق لاشاری‘ زین العابدین آریجو ممبران ایگزیکٹیو ٹو کائونسل و دیگر نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن