لٹویا میں صدارتی انتخابات کا پہلا مرحلہ : گیتانس ناؤسیڈا کو معمولی برتری

ابوجا ( نیٹ نیوز) لٹویا میں صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں گیتانس ناؤسیڈا کو معمولی برتری حاصل ہوئی ہے۔ ملکی انتخابی کمیشن کے مطابق ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد ناؤسیڈا کو اکتیس فیصد جبکہ ان کی حریف انگریڈا شیمونیٹے کو تیس فیصد ووٹ ملے۔ ناؤسیڈا نے ابھی حال ہی میں سیاست میں قدم رکھا تھا ۔جبکہ قدامت پسند شیمونیٹے ملکی وزیر مالیات رہ چکی ہیں۔ دونوں امیدواروں کے مابین دوسرا اور حتمی انتخابی مقابلہ چھبیس مئی کو ہو گا۔ناؤسیڈا نے ابھی حال ہی میں سیاست میں قدم رکھا تھا جبکہ قدامت پسند شیمونیٹے ملکی وزیر مالیات رہ چکی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن