جنڈیالہ شیرخان(نامہ نگار) سیاسی وسماجی رہنمافضل بلال نواز ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 72 سال گزر گئے ہیں بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم وبربریت کی انتہاکردی ہے اور گزشتہ 8 ماہ سے مقبوضہ کشمیر کے80لاکھ لوگوںکو لاک ڈائون میںزندگیاں بسرکرنے پر مجبور کردیا ہے
انہوںنے کہاکہ مقبوضہ کشمیر کے عوام پر ہونیوالے مظالم پردنیا کی خاموشی سے واضح ہوگیا ہے کہ آج پوری دنیا مقبوضہ کشمیر کے عوام کی طرز پر زندگیاں گزارنے پر مجبورہے ۔
بھارت نے کشمیر میں ظلم وبربریت کی انتہاکردی :فضل بلال ایڈووکیٹ
May 14, 2020