حکو مت ،نیب اور نیازی گٹھ جوڑ جلد اپنے انجام کو پہنچنے والا ہے،میاں اعجاز بھٹی

May 14, 2020

سانگلاہل(نمائندہ نوائے وقت)مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں اعجاز حسین بھٹی ن کہا کہ حکو مت ،نیب اور نیازی گٹھ جوڑ جلد اپنے انجام کو پہنچنے والا ہے،پیپلز پارٹی ن لیگ اور اب ق لیگ کے بعد بہت سی حکومتی شخصیات
نیب کیخلاف بولتی نظر آئیں گی،ن لیگ دو سالوں سے جعلی اور انتقامی احتساب کا مقابلہ کررہی ہے نوازشریف ،مریم نواز،شہباز شریف اور حمزہ شہباز مسلسل ان کی سیاسی انتقامی ہوس کا نشانہ بنے ہوئے ہیں اور تین سالوں میں سینکڑوں پیشیاں بھگت رہے ہیں ،کوئی عدالت مسلم لیگ ن کی لیڈر شپ پر ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کرسکی۔

مزیدخبریں