اسلام پر عمل پیرا ہوکر مسلم امہ دنیا و آخرت میں کامیابی کر سکتی ہے: سلطان فیاض الحسن

لاہور(پ ر)اسلام پر عمل پیرا ہوکر مسلم امہ دنیا و آخرت میں کامیابی کر سکتی ہے۔انسان کو اپنی زندگی میں اللہ کی قربت ،نبی کریم ﷺ سے نسبت،اولیا کرام کی صحبت اور مخلو ق خدا کی خدمت میں ہمہ و قت کوشاں رہنا چاہیے۔ان خیالات کا اظہار چیرمین حضرت سلطان باہو ٹرسٹ اور مشائخ و علماء کونسل پاکستان عالمی مبلغ اسلام صاحبزادہ سلطان فیاض الحسن سروری قادری نے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...