اوکاڑہ: گھریلو ناچاقی، شادی شدہ خاتون نے زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

اوکاڑہ(نامہ نگار) اوکاڑہ  میں گھریلو ناچاقی پر شادی شدہ خاتون نے زہر کھا کر خودکشی کرلی۔ اوکاڑہ کے نواحی گائوں الٰہی فضل شاہ کی رہائشی شادی شدہ خاتون وزیراں بی بی زوجہ نذیر احمد نے گھریلو ناچاقی پر دلبرداشتہ ہوکر زہر کھاکر خودکشی کرلی۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ ستگھرہ موقع پر پہنچ گئی اور ضروری کارروائی شروع کردی ہے۔

ای پیپر دی نیشن