راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ کینٹ پولیس نے سٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث نومی گینگ کے سرغنہ کو 2ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا، نعمان، عامر اور ذیشان سے چوری شدہ 6 موٹر سائیکل اور مسروقہ رقم 29ہزار روپے برآمد کرلئے۔
موٹرسائیکل چوری میں ملوث نومی گینگ کا سرغنہ2ساتھیوں سمیت گرفتار
May 14, 2022