پی پی 217 کے تمام مسائل جلد  حل کرائینگے: شیخ سلمان نعیم


ملتان(  سپیشل رپورٹر   )ممبر صوبائی اسمبلی شیخ سلمان نعیم نے اقبال یوسف نقشبندی کی رہائشگاہ پر اہلیان علاقہ کے مسائل کو سننے کے بعد یقین دہانی کروائی کے یونین کونسل 47 کے مسائل میرٹ پر جلد از جلد حل کریں گے اسلام نگر گلی نمبر 9 میں سیوریج  بند ہونے  سے گزرنے والوں کو پریشانی کا سامنا ہے حلقہpp217کے تمام مسائل کو جلد حل کروانے کے لئے محکمانہ مشاورت جاری ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...