انہوں نے کہا کہ صوبے اور بالخصوص ضلع قلات 

May 14, 2022

میں مقابلے کی امتحانات کے حوالے سے شوق اور ولولہ خوش آئند ہے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر قلات نے طلبہ کے جذبے کو سراہتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ ضلع کے طلبہ  و طالبات مستقبل میں بھی مقابلے کی امتحانات میں کامیابیاں حاصل کرکے ملک و قوم کا نام روشن کرتے ہوئے دوسرے امیدواروں کیلیے حوصلے کا باعث بنیں گے۔

مزیدخبریں