بیوہ کو اسٹیٹ لائف کی طرف سے سات لاکھ ننانوے ہزار کا ڈیتھ کلیم چیک


مٹوٹلی(نامہ نگار) بلوچ والا موضع گردیز پور محمد رستم خان کی وفات پر بیوہ کو اسٹیٹ لائف گورنمنٹ آف پاکستان ملتان زون کی طرف سے سات لاکھ ننانوے ھزار کا ڈیتھ کلیم چیک نذیراحمد خان ایریا منیجر نے دیا۔اس موقع پر نذیراحمد خان نے بتایا کہ اسٹیٹ لائف گورنمنٹ کا اچھا منصوبہ اور بیوہ کے سر کی چادر ھے۔لاکھوں یتیم بچوں کی کفالت کرنے والا ادارہ ھے۔بچوں کے بہتر مستقبل اور اچھی سرمایہ کاری کے لیے ھماری سروس سے ضرور فائدہ حاصل کریں۔

ای پیپر دی نیشن