عمران خان کے لاہور پہنچتے ہی ان کی رہائشگاہ پر پولیس کی سکیورٹی دوبارہ تعینات 

لاہور( نامہ نگار)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے لاہور پہنچتے ہی ان کی رہائشگاہ پر پولیس کی سکیورٹی دوبارہ تعینات کر دی گئی ۔ زمان پارک میں عمران خان کی سکیورٹی پر 106پولیس اہلکار تعینات ں گے جو تین شفٹوں میں فرائض سر انجام دیں گے۔ پہلی شفٹ میں 35، دوسری میں 35جبکہ تیسری شفٹ میں 36اہلکار تعینات ہوں گے ۔عمران خان کی گرفتاری کے بعد سکیورتی اہلکار زمان پارک سے چلے گئے ۔

ای پیپر دی نیشن