اختر اقبال ڈار کی پولیس انسپکٹر کی بیوی ‘ ماسٹر اقبال کے انتقال پر تعزےت 


شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار گزشتہ روز پولیس انسپکٹر پنجاب وجیحہ الحسن شاہ کی بیوی کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ نبی پورہ گئے اور ان سے تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کی دعا کی اور کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرےں اس مو قع پر ایس ای تحسین رضا شاہ، رانا خالد حسین ، میجر (ر) عامر زیدی ،سید مبین رضا، مقصود رضا، سلطان حمید راہی، سیف الرحمن سیفی ، صفدر شاہین ، اسلام غازی ،ریاض الحق معصومی بھی موجود تھے دریں اثناءاختر اقبال ڈار ماسٹر اقبال کے انتقال پر انکی رہائشگاہ پر گئے اور ان کی روح کے ایصال وثواب کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...