حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)مسلم لےگ ن کے نائب صدر پر سےاسی مخالفےن کا حملہ،ملزمان نے تشدد کرکے ٹانگےں توڑ دےں اور ادھو موےا کرکے فرارہوگئے۔پولےس نے پانچ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلےا۔ تفصےلات کے مطابق مسلم لےگ ن ےونےن کونسل رسولپور تارڑ کے نائب صدر دےد عباس ولد احسان اﷲتارڑسکنہ موت تارڑ بچوںکے موٹر سائےکل پر سوار کرکے سکول چھوڑنے کے لئے جارہا تھا کہ راستہ مےں اسکے سےاسی مخالفےن نے سےاسی رنجش پر اسکے روک کر اغواءکرلےا۔ اور رسولپور تارڑ مسجد کے پےچھے لےجا کر اسے ڈنڈے سوٹوں اور پسٹل کے بٹوں سے ظالمانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ٹانگےں توڑ دےں۔
مسلم لےگ ن کے نائب صدر پر سےاسی مخالفےن کا حملہ،مقدمہ درج
May 14, 2023