پنڈی بھٹےاں (نامہ نگار)سابق وفاقی وزےر چوہدری لیاقت عباس بھٹی رہنما مسلم لےگ (ن) نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب کےلئے سب سے پہلے پاکستان اہم ہے جلاﺅ گھراﺅ کی سےاست کو ےکسر مسترد کرتے ہےں فوج سمےت سلامتی کے تمام ادارے ہمارے ملک اور عوام کی حفاظت اور ملکتی ترقی کے ضامن ہےن فوج سمےت تمام اداروں کے خلاف منفی پروپےگنڈہ اور جلاﺅ گھراﺅ اور سرکاری املاک کو نقصان قابل مذمت عمل ہے عمران خان اور تحرےک انصاف کا حشر کراچی والے الطاف حسےن سے بھی بدتر ہو گا۔
کےونکہ اس نے اور اسکے مٹھی بھر حوارےوں نے جس طرح دشمن کے اےجنڈے کو اپناکر پاکستان کو اندرونی طور پر نقصان پہچانے کی ناکام کوشش کی ہے مےں مےری پارٹی (مسلم لےگ ن)اور مےرے حلقے کی عوام اسکی بھرپور مذمت کرتے ہےں اور ہم اپنے ملک کی فوج اور سلامتی کے تمام اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہےں۔