دعا بھی روحانی تجلی کے ایک ذریعہ کی حیثیت سے ایک حیاتی عمل ہے جس میں انسان دفعتاً یہ محسوس کرتا ہے کہ اس کی بے نام شخصیت کیلئے ایک وسیع تر زندگی میں بھی کوئی نہ کوئی جگہ ہے۔
(ماخوذ از ’’اقبال کے نزدیک دعا اور عبادت کا مفہوم‘‘)
فرمودہ اقبال
May 14, 2023