ٹریفک وارڈن عرفان اللہ کی نمازے جنازہ ادا 

May 14, 2024

لاہور(نامہ نگار) ٹریفک وارڈن عرفان اللہ کی نمازے جنازہ گزشتہ روز ادا کردی گئی۔کوٹ شہاب الدین میں ٹریفک وارڈن عرفان اللہ کی نمازے جنازہ ادا کی گئی۔نمازہ جنازہ میں ایس پی سٹی منیر احمد ہاشمی،ایس پی صدر شہزاد خان ،ڈی ایس پی شاہدرہ، مقامی سیاسی قیادت اور وارڈنز کی کثیر تعداد  نے شرکت کی ۔مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعائیں کی گئیں۔ایس پیز نے شہید کی فیملی کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ 

مزیدخبریں