اسلام آباد(خبرنگار)پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ(سینٹرل ورکنگ کمیٹی )کا اجلاس 18 مئی کو طلب کرلیا اجلاس بروز ہفتہ دن ساڑھے گیارہ بجے 180 ایچ بلاک ماڈل ٹان لاہور میں طلب کیا گیا ہے اجلاس پارٹی کے آئین کی شق 15 کے تحت بلایا گیا ہے پارٹی کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے تمام اراکین مجلس عاملہ کو میٹنگ کا نوٹس ارسال کر دیا۔
مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہفتے کو طلب
May 14, 2024