آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ  کا اعلان کردیا

May 14, 2024

 دبئی(سپورٹس رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کے فاتحین کا اعلان کر دیا۔ مردوں کی کیٹیگری میں متحدہ عرب امارات کے بیٹسمین محمد وسیم پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔ خواتین کی کیٹیگری میں ویسٹ انڈیز کی کپتان ہیلی میتھیوز کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا۔ 

مزیدخبریں